کرائمز

ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہیڈ انجری کا مریض جنرل ہسپتال لاہور شفٹ

منچن آباد(راشد ڈھڈی) ریسکیو¹¹²² کی جانب سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہیڈ انجری کا مریض جنرل ہسپتال لاہور شفٹ کرنے کردیا گیا۔آج صبح کے وقت محمود پور لالیکا کے قریب حادثہ پیش آیا نویں کلاس کا سٹوڈنٹ جو موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے گرنے سے سر میں بہت گہری چوٹ آئی اس کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر منتقل کیا گیا۔مریض کی شناخت ارسلان ولد عبدالرزاق کے نام سے ہوئی، ڈاکٹرز نے ہیڈ انجری کی وجہ سے مریض کو فوری طور پر لاہور ریفر کیا۔ ریسکیو¹¹²² نے فوری ایئر ایمبولینس کے ذریعے مریض کو جنرل ہسپتال لاہور شفٹ کر دیا ریسکیو¹¹²² پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جو نا صرف انسانیت کو ترجیح دیتا ہے بلکہ اپنوں سے بڑھ خدمتِ کرتا ہے۔ ریسکیو¹¹²² آپ کی عظمت کو سلام…

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button