کرائمز

لاہور: ملزم عثمان سے ناجائز پستول 30 بور بمعہ گولیاں برآمد

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)ملزم عثمان پستول سے سبزہ زار کے علاقے کراچی والی پلی کے قریب ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان سے ناجائز پستول 30 بور بمعہ گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیاپولیس کے مطابق ملزم کی متعدد ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔سبزہ زار پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اور وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button