کرائمز

02 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاہور / قائد اعظم اسٹیٹ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری،قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔۔،گرفتار ملزمان میں عبداللہ اور شیر علی شامل۔،ملزمان کے قبضہ سے2 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد،ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد۔،ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔۔ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button