کرائمز

درجنوں وارداتوں میں چوری اور ڈکیتی شدہ مال مسروقہ برآمد

جھنگ (میاں احمد رمضان )تھانہ شورکوٹ کینٹ ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ تھانہ شورکوٹ کینٹ اور انچارج چوکی 17گھگھ کینٹ کی جرائم پیشہ عناصر کی خلاف بڑی کاروائی۔حال ہی میں پولیس تھانہ شوکوٹ کینٹ نے رمضان عرف رمی موہانہ گینگ سے درجنوں وارداتوں میں چوری اور ڈکیتی شدہ قریبا بائیس لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کرکے ملزمان کو چالان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق مال مسروقہ میں بیش قیمت زیورات سمیت نقدی اور چوری شدہ جانور بھی شامل ھیں ۔ پولیس کی اس کاروائی سے سماجی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button