کرائمز
لاری اڈہ مسافروں سے سنیچنگ کی واردات کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈولفن سکواڈ کی سنیچرز،سٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائیاں جاری۔لاری اڈہ مسافروں سے سنیچنگ کی واردات کرنیوالا ملزم گرفتار،ساتھی فرار،ملزمان لاری اڈہ پر آئے مسافروں سے موبائل چھین کرفرار ہوجاتے تھے،ڈولفن نے مسافر کی نشاندہی پر تعاقب کے بعد ملزم کو آزادی فلائی اوور پر راؤنڈ اپ کرلیا،ملزم کا ساتھی رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا،ملزم قسمت کے قبضہ سے موٹر سائیکل برآمد،تھانہ شفیق آباد کے حوالے کردیا گیا، ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کو یقینی بنا رہا ہے۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد