کرائمز

تلاشی ملزم سے 1400 گرام چرس کا ڈھیلا برآمد ، مقدمہ درج

سیالکوٹ / ستراہ (رانا آصف رشید)سیالکوٹ تھانہ ستراہ پولیس ایس ایچ او عادل مصطفی باجوہ کی منشیات کے فروش کےخلاف کاروائی جاری ،امجد خان منج ساکن سرانوالی سے 1400 گرام چرس برامد مقدمہ درج ، تفصیلات کےمطابق تھانہ ستراہ پولیس بسلسلہ گشت و ناکہ بندی مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش امجد خان منج سکنہ سرانوالی میانوالی بنگلہ سے منشیات سمیت دبوچ لیا دوران تلاشی ملزم سے 1400 گرام چرس کا ڈھیلا برآمد ہوئئ ایس ایچ او عادل مصطفی باجوہ نے ملزم کے خلاف ارتکاب جرم ۔CNSA/۔9.1۔3c کے تحت ایف آر درج کر لی ایس ایچ او عادل مصطفی باجوہ کا کہنا تھا منشیات فروش جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحی ہے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button