کرائمز
گڑھی شاہو ڈولفن نے پیشہ ور شراب فروش گرفتار کرلیا
لاہور (آئی این پی )ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری۔ ڈولفن نے دوران پٹرولنگ ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کی،ملزم کے قبضہ سے 12 بوتلیں دیسی شراب برآمد،ملزم مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا ہے،ملزم ساحل کو تھانہ گڑھی شاہو کے حوالے کردیا گیا۔