کرائمز
3 منشیات فروش گرفتار، 4 کلو سے زائد منشیات برآمد مقدمات درج
اوکاڑہ(ناظم خاں بلوچ) اوکاڑہ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتارکرلئے. 4 کلو سے زائد منشیات برآمد مقدمات درج پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ شیر گڑھ کا منشیات فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن. ایس ایچ او محمد اختر کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی . گرفتار ملزم اجمل سے 1520گرام ، محمد حسن سے 1320 گرام اور رضوان کے قبضہ سے 1220 گرام چرس برآمد گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج ، تفتیش کا آغاز ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ،#