کرائمز

عارف والا،دو گروپوں کی لڑائی ، ننھے طالبعلم کا کاٹ دیا ،ہسپتال منتقل

عارف والا (ملک ندیم اختر )نواحی گاؤں 45ای بی میں دو گروپس کی لڑائی کے دوران نویں کلاس کے طالب علم کا کان کاٹ دیا گیا , گاؤں میں دو گروہوں میں پرانی رنجش پہ جھگڑا ہوا تو نویں کلاس کا طالب علم بیچ بچاؤ کرواتا رہا , بیچ بچاؤ کے دوران جھگڑا کرنے والے افراد نے تیز دھار آلے سے نعیم کا کان کاٹ دیا ,: لڑائی کے دوران نعیم کو اینٹیں مار زخمی بھی کیا گیا , طالب علم نعیم کaحالت میں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا , پولیس تھانہ قبولہ کی طرف سے ملزمان کے خلاف کارروائی کا عمل جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button