کرائمز

عارف والا: لین دین سے دلبرداشتہ تاجر کی خودکشی ،کہرام مچ گیا

عارف والا (ملک ندیم اختر )تاجر کی خودکشی , غلہ منڈی کے تاجر نے لین دین کے معاملات پر دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی، کاروباری پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے 28 سالہ تاجر اوییس مشتاق نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لی، حالت تشویشناک ہونے پر پہلے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور پھر ساہیوال ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا،، متوفی کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button