کرائمز
2 سالہ بچے کے سر میں چھرلا مارنیوالا ملزم گرفتار
لاہور/نشتر کالونی(رانا عاطف )ایئر گن کے ساتھ مذاق کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا 02 سالہ بچے کے سر میں چھرلا مرنیوالا ملزم گرفتار پولیس نے 2 سالہ بچے کے سر میں چھرلا مارنیوالا ملزم گرفتار کرلیا،ملزم سے بندوق برآمد، اقدام قتل کا مقدمہ درج۔والدہ بچے عیسٰی کو لیے کر فارسی چوک کے قریب گلی میں جا رہی تھی۔ملزم نے اپنی ایئر گن سے بچے کو ڈرانے کی غرض سے فائر کیا۔گن کا چھرلا بچے کے سر میں لگا جس کے باعث بچہ بے ہوش ہو گیا فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔