کرائمز

بخشی خانہ سے 2ملزموں کافرار،2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

لاہور (حیدر شاہ سے )سیشن کورٹ کے بخشی خانہ سے فرار ہونیوالے دو ملزموں کے خلاف پولیس نے انچارج بخشی خانہ انسپکٹر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیامقدمے میں ڈیوٹی پر موجود دو پولیس اہلکار محبوب عالم اور وحید الرحمن کو نامزد کیاگیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button