کرائمز

تین اوباشوں کی نرس سےزبردستی زیادتی، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ خصوصی)تین اوباشوں کی نرس سےزبردستی زیادتی،ویڈیو بنا کربلیک میل کرتے رہے ۔بعد میں وائرل کردی، تفصیلات کے مطابق دفتوہ کی ریائشی سعدیہ جوکہ مصطفی آباد کے نجی کلینک میں کام کرتی ہے ۔اسی گائوں کارہائشی ماجد اپنی قریبی عزیزہ کے چیک اپ کیلیے سعدیہ کو ساتھ لےکر گیا۔جہاں پہلے سے فیصل اورسخاوت پہلے سے موجود تھے ۔جہاں پر ملزمان نے پہلے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد ملزم ماجد نے سعدیہ کے ساتھ زیادتی کی جس کی دوسرے ملزمان ویڈیو بناتے رہے۔اس کے بعدفیصل اور سخاوت نے بھی باری باری سعدیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔گینگ ریپ کے نتیجے میں سعدیہ بے ہوش ہو گئی۔زیادتی کے دوران بنائی گئی ویڈیو ملزمان نے اپنے دوسرے دوستوں کے ساتھ مل کر وائرل کردی جن میں ایک کا نام منیر بتایا جاتا ہے۔سعدیہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button