کرائمز

گوجر خان کی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں وزیر اعلی مریم نواز نوٹس لے

گوجر خان( ضیا رشید ) گوجر خان شہر میں انتظامی حوالے سے شکایات بڑھتی جا رہی ہے شہر تجاوستان بنتا جا رہا ہے ۔دوکانات سے سروس روڈ تک قبصہ مافیا محکمانہ ملی بھگت کے ساتھ براجمان ہے ۔وزیر اعلی کو دکھانے کیلئیے ایک دفعہ آپریشن کیا گیا مگر اب پہلے سے زئادہ تجاوزات کی بھرمار ہے ۔ہر طرف لوٹ مار مچی ہوئی چاہے بلدیہ ہو یا محکمہ صحت ۔واپڈا ہو یا محکمہ مال یا وارڈن پولیس ۔کوئی اپنی اصل ڈیوٹی کرنے کو تیار نہیں حالت یہ کہ گلیوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔نالے مٹی اور کچرے سے اٹے ہوئے ۔سٹریٹ لائیٹ کا نظام درہم برہم ہے جی ٹی روڈ پر زیادہ تر لائیٹیں آف ہیں ۔عوام دھائی دے رہے ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب نوٹس لے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button