کرائمز

میانوالی،داماد نے ساس کو قتل کر دیا ، پولیس مصروف تفتیش

میانوالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )میانوالی کے مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔میانوالی پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button