کرائمز
26لیٹر شراب دیسی برآمد 02 ملزمان گرفتار مقدمات درج
ساہیوال/ کسووال (فرحان عباس قریشی)پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 26لیٹر شراب دیسی برآمد 02 ملزمان گرفتار مقدمات درج زیر نگرانی DSPپٹرولنگ ساہیوال غازی سعید خان لودھی زیر قیادت انچارج پوسٹ سید حسنین عباس سب انسپکٹر شفٹ انچارج سید ضیغم عباس نے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مسمی امتیاز ڈوگر سکنہ جکھڑ کے قبضہ سے 14لیٹر شراب دیسی برآمد ہوئی جبکہ ساجد بشیر باجوہ HC نے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مسمی قاسم علی سکنہ کمالیہ کے قبضہ سے (12) لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ صدر چیچہ وطنی مقدمات درج کرواۓ گئے.