کرائمز

قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ 6 جواری گرفتار داو پر لگی رقم برآمد

چنی گوٹھ(ملک اختر سے) ایس ایچ او تھانہ چنی گوٹھ چوہدری نعیم اختر کی سربراہی میں پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ 6 جواری گرفتار داو پر لگی رقم برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ چنی گوٹھ چوہدری نعیم اختر کی سربراہی میں رانا عقیل احمد کا مخبر کی اطلاع پر پولیس ٹیم کے ہمراہ قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6 جواری گرفتار کرکے داو پر لگی رقم 5650 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے اس موقع پر ایس ایچ او چوہدری نعیم اختر کا کہنا تھاکہ قمار بازوں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف گرائینڈ آپریشن جاری ہے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button