کرائمز

قتل کے مجرم کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

اوکاڑہ (وحید انصاری )اوکاڑہ سیشن جج اوکاڑہ کی عدالت نے قتل کے مجرم کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی-استغاثہ کےمطابق نومبر 2022 میں مجرم محمد آصف نے عامر کالونی چک نمبر 2 فور ایل اوکاڑہ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک خاتون رانیہ بی بی کو قتل کردیا تھا وقوعہ کا مقدمہ نمبر 1796/25 تھانہ صدر اوکاڑہ میں درج ہوا تھا. سیشن جج اوکاڑہ راجہ قمرالزمان نے استغاثہ سچ ثابت ہو جانے پر مجرم کو عمرقید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ دینے کا حکم سنادیا . جرمانہ کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہو گی کسی کو بھی ناحق قتل کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، ڈی پی او نے تفتیشی آفیسر اور لیگل ٹیم کو شاباش دی#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button