کرائمز

مانانوالہ،بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2جاںبحق ،2 زخمی

مانانوالہ(نامہ نگار )بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی 2 جاںبحق 2 زخمی ۔ واقعہ مرزا ورکاں مین اڈا میں پیش آیا ۔ تیز بارش کے باعث ٹی ار اور گاڈر کی چھت گر گئی۔ گھر کی چھت گرنے سے دو بچے موقع پر جاںبحق ہو گئے ۔ جاںبحق ہونے والے بچوں کے نام 2سالہ ارحم ولد معظم اور 5 سالہ فاطمہ ولد معظم کے نام سے ہوئی ۔ زخمی ہونے والے بچوں کے نام 9سالہ مریم ولد معظم اور 23سالہ سدرہ ولد ریاض کے نام سے ہوئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button