کرائمز

طاہر والی اڈا پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان زخمی

چنی گوٹھ (ملک اختر)چنی گوٹھ کے نواحی علاقے طاہر والی اڈا پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار قاسم شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق قاسم ولد نبی بخش موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ طاہر والی اڈا کے قریب سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔جس کے نتیجے شدید زخمی ہو گیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اوچ شریف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) اوچ شریف منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button