کرائمز
لاہور ، ٹرین کے نیچے آکر 70سالہ بزرگ جاں بحق
لاہور (آئی این پی) مصری شاہ میں ٹرین کے نیچے آکر 70سالہ بزرگ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق متوفی ٹرین کی پٹڑی پار کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آیا،متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا،شناخت بشیر کے نام سے ہوئی۔پولیس کی جانب سے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دی گئی۔