کرائمز

55 سالہ شخص کو شادی خیل بس نے ٹکر ماردی

شجاع آباد (نامہ نگار)شجاع آباد کے نواحی علاقہ پیر غائب کے قریب 55 سالہ شخص کو شادی خیل بس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں 55 سالہ شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے نواحی علاقہ پیر غائب کے قریب 55 سالہ نور صمد ولد رکن الدین کو شادی خیل بس نے ٹکر ماردی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو کے مطابق گھر والوں کا کہنا ہے کہ 55 سالہ نور صمد سائیکل پر سوار تھا جس کو شادی خیل بس نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button